Live Arrest Of Imran Khan

عمران خان کے لیے امتحان کی گھڑی ہے، مظہر عباس

شائع May 23, 2023 اپ ڈیٹ May 23, 2023 07:42pm

تجزیہ نگار اور صحافی مظہر عباس نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور عمران خان کے لیے امتحان کی گھڑی ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی طرف سے پارٹی اور سیاست چھوڑنے کے اعلان پر مظہر عباس نے کہا کہ اگرچہ یہ ہماری جلی ہوئی سیاسی تاریخ میں کوئی نئی بات نہیں ہے، یہ وقت ماضی سے کچھ سبق سیکھنے کا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026