• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
Live Arrest Of Imran Khan

پی ٹی آئی کیلئے ’جبری طلاق‘ جیسا نیا رجحان شروع ہوا ہے، عمران خان

شائع May 23, 2023

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کی جانب سے علیحدگی کے اعلانات کا ذکر کیے بغیر کہا ہے کہ ہم نے پاکستان میں جبری شادیوں کا سنا تھا لیکن پی ٹی آئی کے لیے جبری طلاقوں کا نیا رجحان سامنے آیا ہے۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں عمران خان نے کہا کہ حیران ہوں کہ ملک میں انسانی حقوق کی تمام تنظیمیں کہاں غائب ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025