• KHI: Partly Cloudy 24.1°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.1°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.6°C
Live Arrest Of Imran Khan

شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار کیا گیا، پی ٹی آئی کا دعویٰ

شائع May 23, 2023 اپ ڈیٹ May 23, 2023 09:19pm

پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار کیا گیا۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں تحریک انصاف نے کہا کہ شاہ محمود قریشی کی بیٹی کی پولیس سے ملنے کی درخواست کی، ایک منٹ ملاقات کے بعد شاہ محمود قریشی کو پولیس حراست میں لے کر روانہ ہوگئی۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پارٹی چھوڑ نہیں رہا پارٹی کے ساتھ ہوں پارٹی کیساتھ ہی رہوں گا ۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026