• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
Live Arrest Of Imran Khan

آپ کی شاگردی میں اپنے پرانے عمران خان کے فلسفے کے مطابق چلتے رہیں گے، فیصل واڈا

شائع May 24, 2023

سابق وفاقی وزیر فیصل واڈا نے کہا ہے کہ جو پرانے عمران خان صاحب تھے، جن کے فلسفے پر ہم چل رہے تھے، انہوں نے جو سکھایا تھا، آج پورا کر دیا ہے، انہوں نےکہا تھا کہ ادھر کھڑے ہونا جہاں کوئی کھڑا ہونے کو تیار نہ ہو۔

اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں تو کھڑا ہو گیا ہوں لیکن عمران خان صاحب، آپ فلسفہ بھول گئے ہیں، آپ آج والے نئے عمران خان ہیں، ہم آپ کی شاگردی میں اپنے پرانے عمران خان کے فلسفے کے مطابق چلتے رہیں گے، اور بہتر کرسکے کریں گے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025