• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live Arrest Of Imran Khan

لاہور: انسدادِ دہشت گردی عدالت نے خدیجہ شاہ کو شناختی پریڈ کے لیے جیل بھیج دیا

شائع May 24, 2023

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو مبینہ طور پر کور کمانڈر ہاؤس پر حملے میں ملوث پی ٹی آئی رکن خدیجہ شاہ کو شناخت پریڈ کے لیے سات روز کے لیے جیل بھیج دیا۔

پولیس نے خدیجہ شاہ کا سر ڈھانپ کر عمرہ عدالت میں پیش کیا جہاں انسدادِ دہشت گردی نے شناخت پریڈ مکمل کرنے کے بعد خدیجہ شاہ کو دوبارہ 30 مئی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا۔

عدالت نے خدیجہ شاہ کو کمرہ عدالت میں شوہر سے ملاقات کی اجازت دے دی۔

—فوٹو: رانا بلال
—فوٹو: رانا بلال

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025