• KHI: Partly Cloudy 22°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 22°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
Live Arrest Of Imran Khan

ہمارے انسانی حقوق کے کارکن کہاں ہیں؟ عمران خان کا سوال

شائع May 24, 2023

سابق وزیراعظم عمران خان نے سوال کیا ہے کہ ہمارے انسانی حقوق کہاں ہیں؟ کہاں ہیں وہ لوگ جنہوں نے انسانی حقوق اور جمہوریت کے لیے آواز اٹھائی؟

اپنی پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ ’کہاں ہیں وہ لوگ جنہوں نے آزادی صحافت کے لیے آواز اٹھائی؟ آپ کا ضمیر کہاں ہے؟‘

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025