Live Arrest Of Imran Khan

اپنے گھروں میں مت رہیں، چھپ جائیں، عمران خان کی کارکنوں، عہدیداروں کو ہدایت

شائع May 24, 2023 اپ ڈیٹ May 24, 2023 08:21pm

عمران خان کا کہنا ہے کہ میڈیا میں پروپیگنڈا ہو رہا ہے اور یکطرفہ بیانیہ چلایا جارہا ہے۔

پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ ’ہمارے لوگ اب میڈیا پر آنے سے ڈر رہے ہیں، انہیں خوف ہے کہ انہیں پکڑ کر جیلوں میں ڈال دیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ ’میں نے اپنے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ چھپ جائیں، میں اپنے کارکنوں اور عہدیداروں سے کہہ رہا ہوں کہ آپ کو باہر آنے کی ضرورت نہیں ہے، اپنے گھروں میں مت رہیں، چھپ جائیں۔‘

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026