• KHI: Partly Cloudy 17.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.1°C
Live Arrest Of Imran Khan

شیریں مزاری کی سیاست سے علیحدگی پاکستان کیلئے بہت بڑا نقصان ہے، سابق وزیر اعظم

شائع May 24, 2023

سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سابق پارٹی رہنما شیریں مزاری کی سیاست سے کنارہ کشی صرف تحریک انصاف کا نہیں بلکہ پورے ملک اور اس کی جمہوریت کا نقصان ہے۔

پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ ’وہ بلڈ پریشر کی مریضہ تھیں، 72 سال کی تھیں، بیوہ تھیں، اس گرمی میں انہیں ایک جیل سے دوسری جیل میں لے جایا گیا، مجھے اطمینان ہے کہ انہوں نے اپنے آپ کو بچانے کے لیے پارٹی سے استعفیٰ دیا۔‘

ان کا کہنا تھا کہ ’لیکن اس میں نقصان کس کا ہوا ہے؟ پاکستان کی سیاست کا۔‘ انہوں نے کہا کہ شیریں مزاری ہماری اعلیٰ پارلیمنٹیرین اور کابینہ کی وزیر تھیں جو ہر چیز پر گہری نظر رکھتی تھیں، حتیٰ کہ ان کے تمام دشمن بھی جانتے ہیں کہ وہ محب وطن ہیں۔’

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025