• KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
Live Arrest Of Imran Khan

عمران خان اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا، میاں محمود الرشید

شائع May 25, 2023

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ عمران خان اور پی ٹی آئی کو چھوڑنے کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پی ٹی آئی آفیشل کے مطابق میاں محمود الرشید نے انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تمام تر مشکلات کے باوجود عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025