• KHI: Partly Cloudy 25.8°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 26.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 25.8°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 26.4°C
Live Arrest Of Imran Khan

جب آزمائش کا وقت ہو تو اصلی اور نسلی عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوگا، شیخ رشید

شائع May 26, 2023 اپ ڈیٹ May 26, 2023 09:10am

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میں نہ نواز ہوں، نہ شہباز اور نہ آصف زرداری ہوں کہ مقابلے سے بھاگ جاؤں، بیماری کا بہانہ کروں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ میں نسلی اور اصلی ہوں، کل عمران خان اقتدار میں آئے تو مجھ پر ذمہ داری نہیں پڑتی لیکن جب جدوجہد کا وقت ہو، جب آزمائش کا وقت ہو تو اصلی اور نسلی عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوگا۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026