• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live Arrest Of Imran Khan

لاہور ہائیکورٹ: عمران خان کےخلاف درج 121 مقدمات کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

شائع May 26, 2023

لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کے خلاف درج 121 مقدمات کی کارروائی روکنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

سماعت کے دوران پی ٹی آئی چیئرمین کے وکیل نے کہا کہ عمران خان کی عمر 71 سال ہے اور وہ ان پر فوجداری مقدمات درج کر رہے ہیں، آپ کو 71 سالہ شخص کے خلاف مجرمانہ کارروائیوں کی بہت کم مثالیں ملیں گی۔

جسٹس انوارالحق پنوں نے جواب دیا کہ آپ کا مؤکل عام نہیں ہے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025