• KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
Live Arrest Of Imran Khan

عمران خان کا ایجنڈا پاکستان کے لیے زہرِ قاتل بن گیا ہے، فردوس عاشق اعوان

شائع May 26, 2023

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ شہدا اور وطن سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے، جنہوں نے شہدا کی بے توقیری کی ہے انہوں نے پاکستان کے اثاثوں پر حملہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان اور پاکستان ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے، عمران خان کا ایجنڈا پاکستان کے لیے زہرِ قاتل بن گیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025