• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
Live Arrest Of Imran Khan

عمران خان پہلے دوست تھے، اب میرے لیڈر ہیں، بابر اعوان

شائع May 26, 2023

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ عمران خان پہلے دوست تھے، اب میرے لیڈر ہیں، تحریکِ انصاف میری لارجر فیملی ہے اور پاکستان میری منزلِ مراد ہے۔

ٹوئٹر پر جاری کردہ بیان میں بابر اعوان نے کہا کہ پہلے سے طے شدہ نجی مصروفیات کے لیے ملک سے باہر آیا ہوں، میری ساری دوائیاں پاکستانی اور علاج قابلِ فخر پاکستانی ڈاکٹر کرتے ہیں، عمران خان پہلے دوست تھے، اب میرے لیڈر ہیں، تحریکِ انصاف میری لارجر فیملی ہے اور پاکستان میری منزلِ مراد ہے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025