• KHI: Partly Cloudy 29.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 35.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 29.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 35.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.3°C
Live Arrest Of Imran Khan

فرخ حبیب کا وفاقی وزیر صحت کے عمران خان سے متعلق بیان پر سخت ردعمل

شائع May 26, 2023 اپ ڈیٹ May 26, 2023 08:23pm

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری اطلاعات فرخ حبیب نے وفاقی وزیرِ صحت عبدالقادر پٹیل کی پریس کانفرنس پر سخت ردعمل دیا جبکہ وفاقی وزیر نے عمران خان کی صحت کے حوالے سے بیان دیا تھا۔

فرخ حبیب نے کہا کہ ’کراچی کے ایک بیہودہ وزیر کی پریس کانفرنس بےشرمی اور لیچر پن کی عمدہ ترین مثال ہے‘۔

انہوں نے کہا کہ ’لاقانونیت اور آئین کی پامالی کا فائدہ اٹھا کر بےشرموں کا گروہ غلاظت کی انتہاؤں کو چھو رہا ہے، ملک کو بنانا رپبلک بنانے کے بعد اوباش زنجیروں میں قید میڈیا کے ذریعے جھوٹ اور بیہودگی کا بازار گرم کیے ہوئے ہیں‘۔

کارٹون

کارٹون : 21 اپریل 2026
کارٹون : 20 اپریل 2026