• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live Arrest Of Imran Khan

جناح ہاؤس میں آگ لگانے کی تحقیقات کے بغیر پی ٹی آئی پرکریک ڈاؤن ہو رہا ہے، عمران خان

شائع May 26, 2023

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ لاہور میں جناح ہاؤس (کورکمانڈر ہاؤس) میں آگ لگانے کے واقعے کی تحقیقات کیے بغیر ہمارے کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جا رہا ہے۔

عمران خان نے کہا کہ مجھے معلوم بھی نہیں کہ کتنے مقامات پر آگ لگائی گئی تھی۔

ان کا کہنا تھا کہ تصاویر ہیں کہ 9 مئی کو پولیس گاڑیوں کو آگ لگا رہی ہے تاہم انہوں نے تصاویر نہیں دکھائیں۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025