• KHI: Partly Cloudy 27.8°C
  • LHR: Sunny 29.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.8°C
  • LHR: Sunny 29.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.3°C
Live Arrest Of Imran Khan

پی ٹی آئی کارکنوں کو ہر جگہ کیوں پکڑا جا رہا ہے، عمران خان

شائع May 26, 2023 اپ ڈیٹ May 26, 2023 10:05pm

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے حکومت سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے کارکنوں اور حامیوں کو ہر جگہ کیوں پکڑا جا رہا ہے جبکہ جلایا گیا کور کمانڈر ہاؤس لاہور میں واقع ہے۔

انہوں نے کہا کہ کراچی کے عوام کا اس سے کیا لینا دینا ہے، ہر جگہ لوگوں کو کیوں پکڑ رہے ہوں، 10 ہزار لوگوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور انہیں جیل بھیج دیا گیا ہے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ یہ جبری علیحدگیاں وہاں ہو رہی ہیں جہاں لوگ بیٹھے ہوئے تھے اور وہ فوج کے ساتھ تھے اور 9 مئی کے واقعات کی مذمت کی ہے لہٰذا یہ سمجھا جائے کہ پارٹی کو کمزور کیا جا رہا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 21 اپریل 2026
کارٹون : 20 اپریل 2026