• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
Live Arrest Of Imran Khan

آخری سانس تک جدوجہد جاری رکھوں گا، عمران خان

شائع May 26, 2023

پی ٹی آئی سربراہ عمران خان نے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ حقیقی آزادی کے لیے آخری سانس تک جدوجہد جاری رکھوں گا۔

انہوں نے کہا کہ مذاکرات کی پیش کش مسترد کی جارہی ہے اور مضبوط افراد کو پارٹی سے الگ کیا جا رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ میں اپنے ملک کے لیے پریشان ہوں اور یہ سب کچھ کرنے والے پریشان کیوں نہیں ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025