• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live Arrest Of Imran Khan

بنگلہ دیش سے سبق حاصل کرنا چاہیے، عمران خان

شائع May 26, 2023

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش نے پاکستان سے زیادہ ترقی کی اور اس ملک سے سبق حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ جب ایک قوم آزادی اور اپنے حقوق کا فیصلہ کرتی ہے اور جب عوم کے دلوں میں انصاف ٹھہر جاتا ہے تو پھر کچھ بھی کریں یہاں تک فوجی آپریشن بھی کریں وہ ان کے دلوں سے نہیں نکال سکتے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025