• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live Arrest Of Imran Khan

سازش کا آغاز اس وقت ہوا جب جنرل عاصم منیر کو ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے ہٹایا گیا تھا، مریم نواز

شائع May 26, 2023

انہوں نے کہا کہ ان حملوں میں عمران خان اکیلا نہیں تھا بلکہ 2011 سے لے کر 2022 تک اس سرپرستی اور سہولت کاری کرتے رہے وہ سب اس میں شامل ہیں۔

مریم نواز نے کہا کہ ’یہ کوئی پہلا حملہ نہیں تھا یہ ایک سوچی سمجھی سازش تھی، جس کا آغاز ہوا تھا جب آج کا سپہ سالار جنرل عاصم منیر کو ڈی جی آئی ایس کے عہدے سے کرپشن کی نشان دہی کرنے پر ہٹایا تھا اور اس کی جگہ جس کو اپنے ہاتھ، آنکھیں اور کان کہتا تھا جنرل فیض کو لے کر آیا تھا‘۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025