• KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
Live Arrest Of Imran Khan

میں فوری طور پر بات چیت کی اپیل کرتا ہوں، عمران خان

شائع May 27, 2023

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا کہ میں اپیل کرتا ہوں کہ فوری طور پر بات چیت کرنی چاہیے اور جو یہ کیا جا رہا ہے یہ کوئی حل نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس کو یہ نہ سمجھیں کہ عمران خان کمزور ہے، میں بات چیت کے بارے میں کہتا ہوں تو اور سختی ہوتی ہے اور باہر پولیس آجاتی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025