• KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
Live Arrest Of Imran Khan

اس وقت شدید سیاسی طوفان ہے، اگلامشن سپریم کو آپس میں لڑوانا ہے، شیخ رشید

شائع May 27, 2023

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اس وقت شدید سیاسی طوفان ہے، جس کی زدمیں صرف غریب عوام ہے، اگلامشن سپریم کو آپس میں لڑوانا ہے اور سپریم کورٹ کوایگزیکٹو کے تحت دباؤ میں لانا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ملک کوکھائی میں لےجاناہے، الیکشن میں اپنی مرضی کا نتیجہ لانا ہے، سب کچھ سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ہو رہا ہے، قوم آسمان اور سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025