• KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
Live Arrest Of Imran Khan

حکومت سے الگ ہونے کے بعد پی ٹی آئی اور فوج کے مقابلہ کا بیانیہ بنا، عمران اسمٰعیل

شائع May 27, 2023

عمران اسمٰعیل نے کہا کہ 27 سالہ جدوجہد کے بعد بننے والی حکومت پونے 4 سال کے عرصے میں فارغ ہوئی اور پھر ایک جدوجہد کا آغاز کیا کہ مہم چلا کر انتخابات میں جائیں گے اور اس دوران عمران خان پر حملہ اور ریلیاں دیکھیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اس کے بعد بیانیہ بننا شروع ہوا کہ پی ٹی آئی کا مقابلہ فوج سے ہے اور اس بیانیے میں کئی دوستوں کو اعتراض رہا اور کئی عمران خان کو مشورہ دیا کہ آپ ٹھیک کر رہے ہیں اور بہت سارے اس کے خلاف رہے۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025