• KHI: Partly Cloudy 29.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 35.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 29.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 35.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.3°C
Live Arrest Of Imran Khan

9 مئی کے واقعات کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے اور اس کی قرار واقعی سزا ملے، عمران اسمٰعیل

شائع May 27, 2023 اپ ڈیٹ May 27, 2023 05:56pm

سابق گورنر سندھ عمران اسمٰیل نے 9مئی کے واقعات پر کہا کہ انتہائی افسوس ناک واقعے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، اس کی تحقیقات ہونی چاہیے اور جو شامل تھے، ان کو قرار واقعی سزا ملنی چاہیے۔

عمران اسمٰعیل نے کہا کہ 9 مئی کے بعد سوچتا رہا اور مفروری میں گزارے، پھر پکڑا گیا، جیل ہوئی، اے ٹی سی میں پرچہ ہوا جو فضول تھاکیونکہ میں احتجاج میں شامل نہیں تھا اور اسی بنیاد پر میری بریت ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ بری ہونے کے بعد میں آزاد شہری ہوں، مجھے جیل کا خطرہ نہیں ہے اور میرے اوپر کوئی پرچہ نہیں ہے۔

کارٹون

کارٹون : 21 اپریل 2026
کارٹون : 20 اپریل 2026