• KHI: Partly Cloudy 25.8°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 26.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 25.8°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 26.4°C
Live Arrest Of Imran Khan

پی ٹی آئی کے 9 رہنماؤں اور شیخ رشید کے سفارتی پاسپورٹ منسوخ

شائع May 28, 2023 اپ ڈیٹ May 28, 2023 11:43am

حکومت نے پاکستان تحریک انصآف (پی ٹی آئی) کے 9 رہنماؤں اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کے سفارتی پاسپورٹ منسوخ کر دیے۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق جن پی ٹی آئی رہنماؤں کے پاسپورٹ منسوخ کیے گئے ہیں ان میں شاہ محمود قریشی، اسد عمر، پرویز خٹک، اعظم سواتی، علی امین گنڈا پور، علی محمد خان، زرتاج گل، فرخ حبیب اور عون عباس بپی شامل ہیں۔

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید اور پی ٹی آئی کے 9 رہنما ان لوگوں میں شامل ہیں جو اب بھی تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور پی ٹی آئی سے سے راستے جدی نہیں کیے۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026