• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
Live Arrest Of Imran Khan

عمران خان کی قوم، پی ٹی آئی کی جانب سے سپریم کورٹ کے 15 ججوں سے اپیل

شائع May 28, 2023

عمران خان نے کہا ہے کہ آج میں قوم اور پاکستان کی سب سے بڑی جماعت کی جانب سے سپریم کورٹ کے 15 ججوں سے اپیل کرتا ہوں کہ پورا ملک آپ کی جانب دیکھ رہا ہے، تاریخ آپ کے کردار کو یاد رکھے گی۔

انہوں نے کہا کہ اب تک ایسا لگ رہا ہے کہ آپ آہستہ آہستہ اپنی طاقت کھو رہے ہیں اور طاقتور کے خلاف اپنی آزادی کھو رہے ہیں۔

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا کہ ہمیں ایسا نہیں لگتا کہ آپ طاقتور کے خلاف اسٹینڈ لینے کے قابل ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025