• KHI: Partly Cloudy 27.8°C
  • LHR: Sunny 29.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.8°C
  • LHR: Sunny 29.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.3°C
Live Arrest Of Imran Khan

9 مئی اور 28 مئی کے واقعات قیادت کے فرق کو ظاہر کرتے ہیں، مریم نواز

شائع May 28, 2023 اپ ڈیٹ May 28, 2023 09:47pm

مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ 9 مئی اور 28 مئی 1998 کے واقعات قیادت کے درمیان فرق کو ظاہر کرتے ہیں۔

لاہور میں منعقدہ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہر شہری نے اس دن شکر ادا کیا جب 28 مئی 1998 کو پاکستان ایٹمی طاقت بنا اور 9 مئی کو کیا ہوا؟ ہر پاکستانی کا سر شرم سے جھک گیا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان نے 9 مئی کو وہ مناظر دیکھے جو ہم نے صرف افغانستان یا دہشت گردی کے شکار ممالک میں دیکھے۔

فوٹو:ڈان نیوز
فوٹو:ڈان نیوز

کارٹون

کارٹون : 21 اپریل 2026
کارٹون : 20 اپریل 2026