• KHI: Sunny 31.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 37.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 31°C
  • KHI: Sunny 31.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 37.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 31°C
Live Arrest Of Imran Khan

مجھے سیاست سے باہر کرنے کی کوشش میں ملک کو تباہ نہ کریں، عمران خان

شائع May 28, 2023 اپ ڈیٹ May 28, 2023 10:48pm

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے حکومت سے گزارش کی ہے کہ ’مجھے سیاست سے باہر کرنے کی کوشش میں ملک کو تباہ نہ کریں۔‘

عمران خان نے کہا کہ جن لوگوں کا جینا مرنا پاکستان سے ہے ان کے لیے جینا مشکل ہوگیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 21 اپریل 2026
کارٹون : 20 اپریل 2026