• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live Arrest Of Imran Khan

عمران خان کا عدالتی احکامات پر عمل نہ کرنے والے پولیس اہلکاروں کےخلاف توہین عدالت کا مطالبہ

شائع May 28, 2023

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اینکر پرسن عمران ریاض کو پیش کرنے جیسے عدالتی احکامات پر عمل نہ کرنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم جانتے ہیں کہ ملک میں قانون ہے، کیا طاقتوروں کو سزا نہیں دی جائے گی اگر وہ قانون پر عمل نہیں کریں جب کہ وہ حکومت کا حصہ ہیں؟

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025