• KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
Live Arrest Of Imran Khan

ادارے ملک میں پھیلنے والی افواہوں کاسدباب کریں، شیخ رشید

شائع May 29, 2023

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اداروں سے میری درخواست ہے کہ ملک میں پھیلنے والی افواہوں کاسدباب کریں، ہرافواہ کے پیچھے کوئی سازش چھپی ہوتی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ہر مسلمان نماز میں شہادت کی دعا مانگتا ہے اور شہادت خوش نصیب کو ہی نصیب ہوتی ہے، پارٹیاں چھڑوانے والے ان کو اس قابل چھوڑیں کہ آنے والے دنوں میں عوام کو منہ دیکھانے کے قابل رہیں۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025