Live Arrest Of Imran Khan

ووٹ بینک عمران خان کا ہے، اسد عمر

شائع May 29, 2023 اپ ڈیٹ May 29, 2023 07:58pm

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ اس وقت 25 کروڑ آبادی انتہائی تکلیف میں ہے، تحریک انصاف میں ووٹ عمران خان کا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کوئی ہے یا نہیں ہے، اس سے ووٹ بینک میں کوئی فرق نہیں پڑتا۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026