• KHI: Clear 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 17.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.2°C
  • KHI: Clear 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 17.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.2°C
Live Arrest Of Imran Khan

عمران خان سے جھنگ سے تعلق رکھنے وکلا کی ملاقات، پی ٹی آئی میں شمولیت

شائع May 29, 2023

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کہا ہے کہ پارٹی کے چئیرمین عمران خان سے پنجاب کے ضلع جھنگ سے وکلا کے وفد نے ملاقات کی۔

ٹوئٹر پر جاری ویڈیو کے ساتھ بیان میں کہا گیا کہ وکلا نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025