• KHI: Partly Cloudy 27.8°C
  • LHR: Sunny 29.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.8°C
  • LHR: Sunny 29.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.3°C
Live Arrest Of Imran Khan

عمران اسمٰعیل نے سیاسی جماعت میں شمولیت کی رپورٹ ’بے بنیاد‘ قرار دے دی

شائع May 29, 2023 اپ ڈیٹ May 29, 2023 09:21pm

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما عمران اسمٰعیل نے ایک سیاسی جماعت میں شمولیت کی رپورٹس ’بے بنیاد‘ قرار دیتے ہوئے مسترد کردیں۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ ’میں نے اپنی پریس کانفرنس میں واضح طور پر کہا تھا کہ میں سیاست سے وقفہ لے رہا ہوں‘۔

کارٹون

کارٹون : 21 اپریل 2026
کارٹون : 20 اپریل 2026