• KHI: Partly Cloudy 30.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 35.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 30.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 30.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 35.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 30.7°C
Live Arrest Of Imran Khan

عمران خان کے گھر زمان پارک کے سرچ وارنٹ غیر مؤثر قرار

شائع May 30, 2023 اپ ڈیٹ May 30, 2023 06:07pm

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کے سرچ وارنٹ منسوخ کرنے کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے اس سے غیر مؤثر قرار دے دیا۔

انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل نے فیصلے میں کہا کہ ایک بار جاری کیے گئے سرچ وارنٹ غیر معینہ مدت کے لیے نہیں جبکہ تفتیشی افسر کے مطابق انہوں نے ابھی سرچ وارنٹ پر عمل درآمد نہیں کیا ۔

خیال رہے کہ عمران خان نے زمان پارک کے سرچ وارنٹ کے خلاف انسداد دہشت گردی کی عدالت سے رجوع کیا تھا۔

کارٹون

کارٹون : 21 اپریل 2026
کارٹون : 20 اپریل 2026