• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live Arrest Of Imran Khan

پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ہونے پر لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، عمران خان

شائع May 30, 2023

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ پارٹی کے ساتھ کھڑے رہنے کی وجہ سے پارٹی رہنماؤں سمیت کئی افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

انہوں نے کہا کہ اعجاز چوہدری، میاں محمود الرشید کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا، اس وقت ہماری ساری قیادت یا تو جیل میں ہے یا لوگ روپوش ہے، اب حکمران ٹکٹ ہولڈرز کے پیچھے پڑے ہیں کہ کسی طرح انہیں پی ٹی آئی سے الگ کر دیں جب کہ ان میں بہت سے الگ ہو چکے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025