• KHI: Partly Cloudy 30.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 35.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 30.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 30.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 35.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 30.7°C
Live Arrest Of Imran Khan

ملک کی اعلیٰ عدلیہ اس وقت شدید دباؤ میں ہے، عمران خان

شائع May 30, 2023 اپ ڈیٹ May 30, 2023 07:56pm

پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں جانتا ہوں کہ اعلیٰ عدلیہ پر اس وقت بہت زیادہ دباؤ ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں جانتا ہوں کہ ججوں کو بھی نامعلوم نمبروں سے فون کالز موصول ہو رہی ہیں اور دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 21 اپریل 2026
کارٹون : 20 اپریل 2026