• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live Arrest Of Imran Khan

کریک ڈاؤن کے باوجود ’صرف چند ہی لوگوں نے پارٹی کیوں چھوڑی، عمران خان

شائع May 30, 2023

پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاؤن کا ذکر کرتے ہوئے عمران خان نے کہا ہے کہ بد ترین کارروائیوں کے باوجود صرف چند لوگوں نے ہی پارٹی کیوں چھوڑی ہے؟

انہوں نے کہا کہ اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ اس بار پارٹی ٹکٹ خود میں نے الاٹ کیے ہیں اور لوگوں کو اندازہ ہو گیا ہے کہ جو بھی اس موڑ پر پارٹی چھوڑ ے گا، اس کی سیاست ختم ہو جائے گی۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025