• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live Arrest Of Imran Khan

پی ٹی آئی کو توڑنے کے لیے تمام ادارے منظم طریقے سے تباہ کیے جا رہے ہیں، عمران خان

شائع May 30, 2023

عمران نے ویڈیو لنک کے ذریعے اپنے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ پی ٹی آئی کو توڑنے کے لیے تمام ادارے منظم طریقے سے تباہ کیے جا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کو پارٹی ٹکٹ دینے کا ارادہ نہیں تھا۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025