• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
Live Arrest Of Imran Khan

حکومت عوام کی حمایت سے مضبوط ہوتی ہے، عمران خان

شائع May 30, 2023

سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مضبوط حکومت وہ نہیں ہوتی جسے اسٹیبلشمنٹ کی حمایت حاصل ہو، بلکہ وہ ہوتی ہے جسے عوام کی حمایت حاصل ہو۔

انہوں نے کہا کہ صرف وہی حکومت جو عوامی مینڈیٹ کے ساتھ آتی ہے بڑے فیصلے کر سکتی ہے، اصلاحات لا سکتی ہے اور قانون کی حکمرانی قائم کر سکتی ہے، قانون کی حکمرانی نہیں ہوگی تو یہ ملک نہیں بچے گا۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025