• KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
Live Arrest Of Imran Khan

میرے اسلام آباد والے گھر پر چھاپہ مارا گیا، شیخ رشید

شائع May 31, 2023

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آج صبح 3 بجے رینجرز اسلام آباد پولیس اور بعض سول کپڑوں میں ملبوس 80-90 لوگ میرے گھر F-7-4 اسلام آباد میں دروازے توڑ کر داخل ہوگئے، میں گھر میں موجود نہیں تھا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ملازمین کو مار مار کر ان کے بازو توڑ دیے، حسب معمول میری دونوں گاڑیاں، لائسنس یافتہ اسلحہ اور سی سی ٹی وی فوٹیج بھی ساتھ لے گئے۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025