• KHI: Partly Cloudy 32.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 38.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 31.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 32.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 38.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 31.6°C
Live Arrest Of Imran Khan

فسطائی ہتھکنڈوں سے صرف پی ٹی آئی کے ووٹ بینک میں اضافہ ہوگا، عمران خان

شائع May 31, 2023 اپ ڈیٹ May 31, 2023 11:34am

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کس طرح ہر ممکن شرمناک طریقے سے جبری علحیدگی کرائی جارہی ہے، اس کی وضاحت خود بخود ہو رہی ہے، ان چیزوں سے پی ٹی آئی کے لیے ہمدردی اور اس کے ووٹ بینک میں اضافہ ہو رہا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ یہ فسطائی ہتھکنڈے پاکستانی عوام اور ریاستی اداروں کے درمیان خلیج کو بھی وسیع کر رہے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 21 اپریل 2026
کارٹون : 20 اپریل 2026