• KHI: Sunny 31.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 37.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 31°C
  • KHI: Sunny 31.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 37.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 31°C
Live Arrest Of Imran Khan

اسٹیبلشمنٹ حکومت چلا رہی ہے، عمران خان کا دعویٰ

شائع May 31, 2023 اپ ڈیٹ May 31, 2023 05:00pm

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ الگ نہیں ہیں۔

عمران خان نے کمرہ عدالت میں غیر رسمی گفتگو کے دوران کہا کہ ’اسٹیبلشمنٹ حکومت چلا رہی ہے‘۔

انہوں نے کہا کہ انتخابات کے علاوہ اس وقت کوئی چارہ نہیں ہے، ملک کی خاطر ہم نے مذاکرات کے لیے دعوت دی۔

عمران خان نے سپریم کورٹ کے حوالے سے قانون پر صدر مملکت عارف علوی اور ان کے درمیان اختلاف کی افواہیں مسترد کرتے ہوئے کہا کہ عارف علوی دستخط نہ بھی کرتے تو دو دن میں قانون بن جاتا۔

کارٹون

کارٹون : 21 اپریل 2026
کارٹون : 20 اپریل 2026