• KHI: Partly Cloudy 25.8°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 26.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 25.8°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 26.4°C
Live Arrest Of Imran Khan

9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ پر لاہور پولیس کی تفصیلی رپورٹ تیار

شائع May 31, 2023 اپ ڈیٹ May 31, 2023 05:17pm

لاہور پولیس نے 9 مئی کو جناح ہاؤس اور دیگر حساس تنصیبات پر حملہ، جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ تیار کرلی اور تصاویر جاری کردیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مظاہرین سے جب آمنا سامنا ہوا تو ایس پی کینٹ اور دیگر اہلکار زخمی ہوئے جبکہ مشتعل ہجوم 5 بج کر 15 منٹ پر جناح ہاؤس پہنچ گیا تھا۔

جناح ہاؤس کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ جناح ہاؤس کے اندر 250 اور باہر 3 ہزار 500 مشتعل افراد موجود تھے اور 6 بج کر 27 منٹ سے رات 2 بج 43 منٹ تک شرپسند لبرٹی اور عسکری کے گرد جمع رہے۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026