• KHI: Partly Cloudy 19.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.2°C
  • ISB: Cloudy 12.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 19.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.2°C
  • ISB: Cloudy 12.4°C
Live Arrest Of Imran Khan

عمران خان کا نام اور تصویر ٹی وی چینلز پر چلانے پر پابندی کی خبر آرہی ہے، بابراعوان

شائع May 31, 2023

پی ٹی آئی کے رہنما بابراعوان نے کہا ہے کہ عمران خان کے خوف سے، اُن کا نام اور تصویر ٹی وی چینلنز پر چلانے پر پابندی کی خبر آرہی ہے۔

انہوں نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پھر تو حکومت کو 1992 ورلڈ کپ کے نتائج کے خلاف نظرِ ثانی اپیل دائر کرنی چاہیے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025