• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live Arrest Of Imran Khan

میرے گھروں پر 4 مرتبہ وحشیانہ چھاپے مارے گئے اور توڑپھوڑ کی گئی، شیخ رشید

شائع June 1, 2023

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میں50سال سےایک سیٹ کی سیاست کرتا ہوں اور میری اپنی پارٹی عوامی مسلم لیگ ہے، 4 مرتبہ میرے گھروں پر وحشیانہ چھاپے مارے گئے اور توڑپھوڑ کی گئی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا کی پولیس ڈرتی ہے لیکن پنجاب اور اسلام آباد پولیس بیویوں، بیٹوں کی بےحرمتی کرتی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025