• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live Arrest Of Imran Khan

9 مئی کے حملوں پر عمران خان کا رویہ ملک کو کسی سانحے سے دوچار کردے گا، شیری رحمٰن

شائع June 1, 2023

وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ عمران خان 9 مئی کے واقعات پر کئی بار مؤقف تبدیل کرچکے، اس حوالے سے انہوں نے معذرت خواہانہ رویہ اپنایا ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان ابھی تک 9 مئی کے بدترین حملوں کا دفاع کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، ان کا یہ رویہ ملک کو کسی نئے سانحے سے دوچار کرےگا۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025