Live Arrest Of Imran Khan

لاہور: پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہٰی گرفتار

شائع June 1, 2023 اپ ڈیٹ June 1, 2023 06:03pm

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کو پنجاب اینٹی کرپشن نے لاہور سے گرفتار کرلیا۔

ڈان نیوز کو چوہدری پرویز الہٰی کے ترجمان نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ چوہدری ظہور الہٰی روڈ کی طرف جانے والی تمام گاڑیاں روک دی گئی ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026