• KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
Live Arrest Of Imran Khan

افراط زر 75 سال کی بلند ترین سطح پر، ایشیا میں سب سے زیادہ مہنگائی پاکستان میں ہے، اسد عمر

شائع June 2, 2023

سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ مئی میں افراط زر 75 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، پورے ایشیا میں سب سے زیادہ مہنگائی کی شرح اب پاکستان کی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ سری لنکا کو بھی ہم نے مہنگائی میں پیچھے چھوڑ دیا ہے، پاکستان میں مہنگائی کی شرح 38 فیصد اور بھارت میں صرف 4.7 فیصد ہے، وہ جو صاحب کپڑے بیچ کر مہنگائی ختم کرنے نکلے تھے، وہ کہاں ہیں؟

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025