• KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
Live Arrest Of Imran Khan

پرویز خٹک، اسد قیصر نے گرین سگنل کیلئے اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ کیا، رانا ثنااللہ

شائع June 2, 2023

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ افواہیں ہیں کہ پی ٹی آئی کے رہنما پرویز خٹک اور اسد قیصر نے اپنے سیاسی مستقبل کے حوالے سے اسٹیبلشمنٹ سے ’گرین سگنل‘ کے لیے رابطہ کیا تھا۔

جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں بات کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ ’جب گرین سگنل مل گیا تو پریس کانفرنس کی گئی‘۔

انہوں نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سے متعلق کوئی گواہ نہیں ہے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025