• KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.6°C
  • ISB: Cloudy 16.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.6°C
  • ISB: Cloudy 16.6°C
Live Arrest Of Imran Khan

شاہ محمود قریشی، پرویز الہٰی مناسب متبادل پر پی ٹی آئی چھوڑ دیں گے، خواجہ آصف

شائع June 2, 2023

وزیردفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہٰی مناسب متبادل ملتے ہی اپنی پارٹی کے سربراہ کا ساتھ چھوڑ دیں گے۔

جیو کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں بات کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ شاہ محمود قریشی ماضی میں پی پی پی چھوڑنے کے بعد پارلیمنٹ لاجز میں مجھے ملے تھے اور پھر پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025