• KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
Live Arrest Of Imran Khan

سیاسی جہنم سے نکلنے کا راستہ دکھائی نہیں دیتا، شیخ رشید

شائع June 3, 2023

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سیاسی جہنم سے نکلنےکا راستہ دکھائی نہیں دیتا، حالات بد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں، آگے کھائی اور پیچھےگھڑا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ گدھوں نے اسلام آباد کے 27 کلومیڑ کے اصطبل پر قبضہ کر لیا ہے، 24 کروڑ لوگ بند گلی میں داخل ہوچکے ہیں، حکومت بے فکر ہے کیونکہ اُن کی ساری مال دولت اور جائیدائیں ملک سے باہر ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025